22 دسمبر 2014
وقت اشاعت: 21:38
انسانوں کی طرح چلنے والے ڈوگی نے لوگوں کو حیران کردیا
بیجنگ.....یوں تو آپ نے مختلف صلاحیتوں کے حامل ڈاگیوں کو دیکھا ہی ہوگا جو اپنی معصوم شرارتوں کے ذریعے لوگوں کا دل جیت لیتے ہیں لیکن اس ڈوگی کے تو انداز ہی کچھ نرالے ہیں۔جی ہاں چین کی ایک سڑک پر یہ ڈوگی میاں کسی کم لڑکی کی طرح خوب بن سنور کر نکلے تو انسانوں کی طرح دو ٹانگوں پرچلنے کا اسٹائل بھی اپنا لیا۔لڑکیوں کی طرح روڈ پر چہل قدمی کرتے اس ڈوگی نے لوگوں کی توجہ حاصل کرلی اور اپنے منفرد اسٹائل کی وجہ سے خوب داد بھی وصول کی۔