تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
23 دسمبر 2014
وقت اشاعت: 1:57

روسی صدر کے سائبیرین ٹائیگر کا چین کی سرحد پر کتے کا شکار

ماسکو.....روس کے صدر پیوٹن کے سائبیرین ٹائیگر نے چین کی سرحد پر کتے کا شکار کرلیا۔انفرا ریڈ کیمرے میں محفوظ کی گئی وڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ سائبیرین ٹائیگر دو گھنٹے تک مزے لے کر اس کتے کو کھاتا رہا۔یہ ٹائیگر ان تین ٹائیگرز میں سے ایک ہے جنہیں روس کے صدر پیوٹن نے اس سال مئی میں جنگل میں چھوڑا تھا۔حکام کے مطابق ٹائیگر دو ماہ قبل خوراک کی تلاش میں چین کی حدود میں داخل ہوا تھا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.