تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
23 دسمبر 2014
وقت اشاعت: 9:52

24قیراط خالص سونے کی تہہ چڑھی سائیکل

لندن .....لندن میں فیراری گاڑی سے بھی مہنگی سائیکل فروخت کیلئے پیش کردی گئی ہے۔گولڈ جینی نامی اس سائیکل کے تمام پرزوں پر 24قیراط خالص سونے کی تہہ چڑھائی گئی ہے جسکی بدولت اسکی قیمت2لاکھ50ہزار پاؤنڈ(4لاکھ ڈالر)تک جاپہنچی ہے۔ سائیکل کے ہینڈل سے لیکر اسکے بریک،اسپوکس اور چین سمیت ہر پرزے پر سونے کی چھاپ نمایاں ہے جو اسے صرف امیر امراء کی پہنچ تک محدود کردیتی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.