تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
24 دسمبر 2014
وقت اشاعت: 3:53

کبھی دیکھا ہے ایسا کھٹارا ٹرک

بیجنگ ......چلتی کا نام گاڑی کا محاورہ تو سبھی نے سنا ہوگا لیکن آج اس کا عملی نمونہ بھی دیکھ لیں۔جی ہاں یہ ہیں چین سے تعلق رکھنے والے ڈرائیور جو بغیر ونڈ اسکرین کے کھٹارا ٹرک چلا رہے ہیں اور وہ بھی موٹر سائیکل والا ہیلمٹ پہن کر۔جب پولیس نے انہیں پکڑا تو کہنے لے کہ ٹرک کا ایکسیڈنٹ ہو گیا تھا تو انہوں نے سوچا کہ فی الحال ایسے ہی کام چلا لیا جائے،مرمت کا بعد میں دیکھا جائے گا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.