تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
24 دسمبر 2014
وقت اشاعت: 3:53

لائبیرین شخص کا انوکھا کمال،خالی ڈبوں سے بنایا گٹار

مونروویا......اصل فنکار وہی ہوتا ہے جو کسی بھی شے کو اپنے فن کا استعمال کرتے ہوئے خاص بنا دے۔لائبیریا سے تعلق رکھنے والے ایک شخص نے پیٹرول کے خالی ڈبے اور لکڑی کے ڈنڈے پر اپنے فن کا مظاہرہ کرتے ہوئے اسے موسیقی کے آلے میں تبدیل کر ڈالا۔ اس انوکھے فنکار نے بیرئیر کے ذریعے ایسی شاندار اور دل موہ لینے والی دھنیں پیش کیں کہ سننے والے بھی سر دھنتے نظر آئے۔ایسی فنکاری کو دیکھ کر داد تو دینی ہی پڑے گی !!

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.