تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
24 دسمبر 2014
وقت اشاعت: 13:57

جادوگری یا آنکھوں دھوکا؟

ٹوکیو.......ڈبل ڈیکر بس کی سائیڈ پر بنا کسی سہارے لٹک کر سفر کرتے جاپانی نوجوان نے لوگوں کو دنگ کردیا۔یہ کسی جادوگر کی شعبدہ بازی ہے یا پھر آنکھوں کا دھوکا؟ اس وڈیو کو دیکھ کر فی الحال اندازہ لگانا ناممکن ہے۔جاپان سے منظرِ عام پر آنے والی اس وڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ کس طرح جاپانی شعبدہ باز نوجوان چلتی ڈبل ڈیکر بس کی سائیڈ پر ہوا میں معلق ہے۔بناء کسی سہارے کے ہوامیں بس کے ساتھ تیرتے ہوئے سفر کرتے اس نوجوان نے ناصرف راستے میں آتے راہگیروں کو ششدر کردیا بلکہ آن لائن بھی دھوم مچادی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.