24 دسمبر 2014
وقت اشاعت: 15:1
کیلی فورنیا میں کالے ریچھ کا سانتاکلاز پر حملہ
کیلی فورنیا.......ریچھ کے انسانوں اور جانوروں پر حملے کا تو آپ نے سنا ہوگا۔کیلی فورنیا میں کالے ریچھ نے سانتاکلاز پر حملہ کردیا۔کیلی فورنیا کے پہاڑ ی علاقے میں۔یہ ریچھ ٹہلتا ہوا سانتا کلازکی طرف آیا اور حملہ کردیا لیکن جب سانتا نے کوئی حرکت نہیں کی تو شاید ریچھ بھی سمجھ گیا کہ یہ اصلی نہیں بلکہ لکڑی سے بنا ہوا شاہکار ہے۔