تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
24 دسمبر 2014
وقت اشاعت: 20:25

امریکہ میں پولو سائیکل پر بیٹھ کرکھیلی جانے لگی

نیویارک.........پاکستان کے علا وہ دنیا کے دیگر ممالک میں پولو(Polo) جیسا مقبول کھیل گھوڑوں پر بیٹھ کر ہی کھیلا جا تا ہے لیکن امریکہ میں پولو کاکھیل عام سائیکل پر بیٹھ کر بھی کھیلا جا نے لگا ہے۔امریکہ کی تقریباً تما م ریاستوں میں تیزی سے مقبو ل ہو نے والے اس کھیل کا انعقاد سخت زمین کی پچ پر کیا جاتا ہے جس میں پلاسٹک کی پولو اسٹیک استعما ل کی جاتی ہے۔ مقابلے کا اہتما م دو ٹیموں کے درمیان ہوتا ہے جن کے کھلاڑی گھوڑوں کے بجائے سائیکلوں پر سوار ہوکر پلاسٹک اسٹیک سے دلچسپ انداز میں گول کر تے نظر آتے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.