تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
25 دسمبر 2014
وقت اشاعت: 10:28

غبارے مجسمہ سازی کے کام بھی آتے ہیں!

لندن.....غبارے صرف بچوں کے کھیلنے کیلئے ہی استعمال نہیں ہوتے بلکہ ان سے آرٹ کے مختلف فن پارے اور مجسمے بھی بنائے جاسکتے ہیں ۔برطانیہ سے تعلق رکھنے والا روب ڈرسکول نامی آرٹسٹ بھی ایسی ہی صلاحیتوں کا مالک ہے جودیکھتے ہی دیکھتے انتہائی مہارت سے رنگ برنگے غباروں کو دیدہ زیب مجسمے میں تبدیل کردیتا ہے ۔ رنگ برنگے غباروں کی مدد سے بنائے گئے آرٹ کے یہ دلکش شاہکار بڑوں کیساتھ ساتھ بچوں کی توجہ کا بھی خاص مرکز بن جاتے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.