تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
25 دسمبر 2014
وقت اشاعت: 13:25

انسانی جسم کو موسیقی کے ساز میں بدلنے والا منفردکھلونا

ٹوکیو......جاپا نی ماہرین نے ایک ایسا منفرد کھلونا ایجا دکیا ہے جو انسانی جسم کو مدھر سر بکھیرنے والے مو سیقی کے سا ز میں تبدیل کرسکتا ہے ۔ اس چھوٹے سے کھلونے کو جیسے ہی دو افراد ایک ساتھ ہا تھ میں تھا متے ہیں دونو ں ایک ایسے سا ز میں تبد یل ہو جا تے ہیں جس کو چھو نے سے مختلف سر بکھر تے ہیں ۔ بس ایک ہاتھ سے یہ کھلونا تھا میں اور دوسرے ہا تھ سے چھم چھم کھیلیں تو ہر تالی مو سیقی کا ایک تال بھی جنم لے گا۔ ہے نہ دلچسپ ایجاد۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.