تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
25 دسمبر 2014
وقت اشاعت: 13:57

نیدر لینڈز میںدلچسپ لائٹ شو !!

ایمسٹرڈیم ......نید ر لینڈز میں ایک دلچسپ لائٹ شو کا اہتما م کیا گیا جس میں سائیکل اور لائٹس کے درمیان ایک دلچسپ رابطہ تھا۔ ماہر ڈیزائنر نے چھت پر ایسی لائٹس نصب کیں جو جدید ٹیکنالوجی کی بدولت فرش پر کھڑی دس سائیکلوں کے ساتھ منسلک تھی ۔صرف یہی نہیں بلکہ ان لائٹس کو روشن کرنے کے لئے یہاں آنے والے افراد نے ان سائیکلوں کے پیڈلز چلائے جو جدید سسٹم کے تحت برقی توانائی پیدا کر کے سرخ اور نیلے رنگ میں روشن ہو جاتی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.