تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
25 دسمبر 2014
وقت اشاعت: 14:29

ہا تھ پشت پر لے جا کر پیا نو بجانے والا امریکی نوجوان

میامی .....امریکی ریاست کیلیفورنیا میں ایک ایسا نو جوان بھی مو جود ہے جو پیانو الٹا بیٹھ کر بجاتا ہے وہ بھی ہاتھ اپنی پشت پر لے جا کر۔ منفرد انداز سے پیانو بجانے کی خاطر یہ نو جوان پیانو کے سامنے پیٹھ کر کے بیٹھ جاتا ہے اور پھر اپنے دو نوں ہاتھ پشت پر لے جا کر پیا نو کی کیز دیکھے بغیراس مہارت سے بجاتا اور سر بکھیر تا ہےکہ سننے والے حیران رہ جاتے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.