تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
26 دسمبر 2014
وقت اشاعت: 5:4

91سالہ بزرگ کا 130کلو وزن اٹھا کر ویٹ لفٹنگ کا مظاہرہ

کوپن ہیگن.......آج کل کے نو جوان 10کلو وزن اٹھا نہیں پاتے لیکن ڈنمارک میں ایک ایسے بزرگ بھی ہیں جنھوں نے 130کلووزنی لوہا اٹھا کر ویٹ لفٹنگ کا شاندار مظاہرہ کیا۔یہ شخص کوئی عام شوقیہ کھلاڑی نہیں بلکہ اس عمر میں بھی باقاعدگی سے ایکسر سائز اور ویٹ لفٹنگ کر تے ہیں اور اس مظاہرے کو بھی انھوں نے ایک نیشنل ویٹ لفٹنگ کے مقابلے کے دوران کیا۔جب ان91سالہ معمر شخص نے 130کلووزن اٹھا یا تو ان کے ارد گر د کھڑے نو جوان ان کی طاقت کو حیرانی سے دیکھتے ہی رہ گئے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.