تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
26 دسمبر 2014
وقت اشاعت: 6:26

میکسیکو : سالانہ فیسٹول ، لال اور سفید رنگ کی مولیاں منفرد شکل میں

میکسیکوسٹی ......میکسیکو میں سالانہ فیسٹول ، لال اور سفید رنگ کی مولیو ں کو کاٹ کر منفرد شکلوں میں پیش کیا گیا۔میکسیکو کی جنوبی ریاستOaxaca میں یہ رنگا رنگ فیسٹول ہر سال کرسمس کے موقع پرمنایا جاتا ہے،جس کیلئے مولیوں کو منفرد انداز میں کاٹ کر فن پارے بنائے گئے،فیسٹول کو دیکھنے کیلئے ہزاروں سیاح سمیت مقامی افراد اس ایونٹ میں شریک ہوئے۔ایونٹ کے اختتام پر جیتنے والے کو انعامات بھی دیئے جاتے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.