تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
29 دسمبر 2014
وقت اشاعت: 10:9

چین میں دیوہیکل کنگھی اور قینچی سے با ل کاٹنے کا مظاہرہ

بیجنگ ......چین میں ہیئر اسٹا ئلسٹ نے ایک خاتون کے با لوں کو دیوہیکل کنگھی اور قینچی سے کاٹ کر اپنی منفرد صلا حیتوں کا مظا ہر ہ کیا۔ حیر ت انگیزطور پر ان دونوں ہیئر اسٹا ئلسٹ نے کمال مہارت سے دیوہیکل کنگھی اور قینچی کا استعما ل کر تے ہو ئے خاتون کے بالوں کو ایک نیا اسٹائل دیا۔ اس موقع پر افراد کا ایک ہجوم مو جود تھا جو اپنی نو عیت کی اس منفرد ہیئر کٹنگ کو دیکھ کر محظوظ ہورہے تھے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.