تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
31 دسمبر 2014
وقت اشاعت: 1:47

16سالہ ماہر ڈرمر لڑکی نے انٹرنیٹ پر دھوم مچادی

ٹوکیو.....جیسے فن کسی کی میراث نہیں اس ہی طرح مہارت حاصل کر نے کیلئے بھی عمر کی کوئی قید نہیں ہوتی۔یقین نہ آئے تو جاپان سے تعلق رکھنے والی اس نوجوان لڑکی کو ہی دیکھ لیجئے جو ڈرم بجانے کی ایسی ماہر ہے کہ اس کے سامنے آکر بڑے بڑے تجربہ کار اور ماہر ڈرمر شرما جائیں۔سینری نامی اس 16سالہ نوجوان لڑکی نے ڈرم بجانے کی کوئی باقاعدہ ٹریننگ بھی نہیں لی ہے لیکن اس کے باوجود مہارت ایسی ہے کہ لوگ دنگ رہ جائیں۔سینری نے اپنے اس فن کی بدولت جاپان کے کئی ایونٹس حاصل کر لئے ہیں جبکہ اس کی ویڈیو نے بھی انٹرنیٹ پر دھوم مچا ئی ہوئی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.