31 دسمبر 2014
وقت اشاعت: 8:43
منچلوں کے انوکھے انداز ،بائیک کی مدد سے آگ جلالی
دبئی......... منچلوں کے انوکھے انداز بائیک کی مدد سے جلا لی آگ۔ انسان کو اشرف المخلوقات اسی لئے کہا جاتا ہے کہ وہ اپنی عقل کا استعمال کرتے ہوئے ایسے حیرت انگیز کمالات دکھاتا ہے کہ دیکھ کر لوگ حیران رہ جاتے ہیں۔ ذرا ان منچلوں کو ہی دیکھ لیں جنہوں نے لکڑیو ں میں آگ سلگانے کے لئے ایسا انوکھا انداز اپنایا کہ شاید ہی کبھی کسی نے آزمایا ہو۔ سائیلنسر آ گ کے آگے کرتے ہوئے بائیک کو ایسے ریس دی کہ ہوا کی وجہ سے آگ بھڑک اٹھی۔