تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
3 جنوری 2015
وقت اشاعت: 19:11

ادھوری کار جو کرتب بھی دکھاتی ہے

نیویارک..........آپ نے کئی جدید اور لگژری گاڑیاں تو سڑکوں پر دیکھی ہوں گی لیکن کبھی ایسی کار میں کسی کو سفر کرتے دیکھا ہے کیا؟ اس ویڈیو میں نظر آنے والی اس گاڑی کو ہی دیکھ لیجئے جس کا پچھلا حصہ مکمل طور پر تباہ ہو چکا ہے لیکن اس آدھی کار کے مالک کو اپنی خستہ حال گاڑی اتنی پسند ہے کہ وہ اس میں ہی سفر کرنا پسند کرتے ہیں۔ یہ ٹوٹی پھوٹی کار جب سڑک پر چلتی ہوئی نظر آتی ہے تو لوگ رُک کر اسے دیکھے بغیر نہ رہ سکتے البتہ اپنی بدحالی کے باوجو د یہ نہ صرف چلتی ہے بلکہ کرتب بھی دکھاتی ہے اسی لیے تو کہتے ہیں کہ چلتی کا نام گاڑی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.