تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
4 جنوری 2015
وقت اشاعت: 1:53

پہیے کا روپ دھارنے والا انوکھا رولنگ اسٹیل پُل

لندن......دنیا میں آپ نے کئی جدید انداز کے پُل دیکھے ہونگے جنہیں طرزِتعمیر کا شاہکار کہا جائے تو کچھ غلط نہ ہو گا ، ایسا ہی ایک منفرد رولنگ پُل لندن میں بھی موجود ہے جو پہیے کی طرز پر تعمیر کیا گیا ہے ۔پیڈنگٹن بیسن آف گرینڈ یونین کینال پر بنا یہ دلکش اسٹیل پُل اِس انداز میں تعمیر کیا گیا ہے جوکھلنے پر ایک عام پُل کا کام انجام دیتا ہے جبکہ محض ایک بٹن دبانے پرفولڈ ہوتے ہوئے پہیے کی شکل میں ڈھل جاتا ہے۔انوکھے طرزِ تعمیر کا شاہکار یہ پُل39فٹ لمبا ہے جو خاص طور پرپیدل چلنے والوں کیلئے بنایا گیا ہے جس میں اسٹیل کی ایسی پلیٹس لگائی گئی ہیں جو باری باری کھُل کے باقاعدہ ایک متوازن پُل کی شکل میں ڈھل جاتے ہیں۔کیوں ہو گئے نہ حیران ۔۔!

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.