تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
5 جنوری 2015
وقت اشاعت: 20:6

بھارتی بنگال میں رکن پارلیمنٹ کو مشتعل کارکن نے تھپڑ جڑ دیا

نئی دہلی.........بھارتی ریاست مغربی بنگال میں رکن پارلیمنٹ کو ریلی سے خطاب کے دوران مشتعل کارکن نے تھپڑ جڑ دیا۔ سرعام تھپڑ کھانے والا یہ شخص ہے ابھیشک بینر جی، ترنمو ل کانگریس کی صدر اور مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتا بنرجی کا بھتیجا۔ مغربی بنگال کے ضلع مدن پور میں ابھیشک بینرجی ایک ریلی سے خطاب کر رہے تھے کہ اچانک ایک شخص نے اسٹیج پرچڑھ کر انہیں زوردار تھپڑ دے مارا۔ ابھیشک بینرجی نے بچنے کی کوشش کی لیکن ناکام رہے۔ ابھیشک بینرجی کے ساتھیوں اور سیکورٹی اہلکاروں نے تھپٹر مارنے والے شخص کو پکڑ کر خوب تشدد کا نشانہ بنایا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.