تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
6 جنوری 2015
وقت اشاعت: 2:1

دنیا کی سب سے چھوٹی الیکٹرک موٹر بائیک نمائش کیلئے پیش

ممبئی ......مسلمان نوجوان کی تخلیق کردہ دنیا کی سب سے چھوٹی الیکٹرک موٹر بائیک بھارت میں نمائش کیلئے پیش کردی گئی۔ مسلمان بھارتی انجینئر کی تیار کردہ دنیا کی سب سے چھوٹی الیکٹرک موٹر بائیک ممبئی میں نمائش کیلئے پیش کردی گئی ہے۔غیر معمولی ذہانت کے حامل میکینکل انجینئرشیخ افروز نے بچوں کے کھلونوں کے مختلف حصوں کو جوڑتے ہوئے یہ الیکٹرک موٹر بائیک تیار کی ہے۔ممبئی میں جاری آئی ٹی ٹیک فیسٹ میں نمائش کیلئے پیش کی گئی یہ موٹر بائیک فقط10انچ(25سینٹی میٹر)اونچی ہے جو تقریباً 80کلو گرام (176پونڈ) وزن اٹھا سکتی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.