6 جنوری 2015
وقت اشاعت: 3:21
دیو ہیکل مکڑی کی مانند انو کھی گاڑی
نیویارک......مکڑی چھو ٹی سی بھی ہو تو اکثر افراد کو ڈرانے کے لیے کا فی ہو تی ہے لیکن اس عظیم الشان مکڑ ی کو دیکھ کر کو ئی نہیں ڈر تا ۔آ ٹھ ٹانگو ں والی مکڑی کی مانند یہ عجیب غضب گا ڑی کینیڈا کے نو جوانوں کی تخلیق ہے جو سڑ ک پر نکلتی ہے تو سب کی تو جہ کا مر کز بن جا تی ہے ۔لو ہے کے پرزہ جا ت سے تیا ر کر دہ اس گا ڑی کی بیر ونی شکل مکمل طو ر ایک مکڑ ی سے ملتی ہے تا ہم یہ کسی عام گاڑی کی طر ح ہی چلتی پھر تی ہے۔