تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
6 جنوری 2015
وقت اشاعت: 9:28

میکسیکو :تھری کنگز ڈے کی تقریب،19 ہزار پاؤنڈ وزنی پیسٹری

میکسیکو سٹی .........میکسیکو میں تھری کنگز ڈے کی تقریبات کے دوران 19 ہزار 8 سو 41 پاؤنڈ وزنی پیسٹری کاٹی گئی۔ میکسیکو کے زوکولو اسکوائر پر اتنی بڑی پیسٹری کھانے کیلئے لوگ بڑی تعداد میں موجود تھے۔ اس پیسٹری کا وزن 19 ہزار 8 سو 41 پاؤنڈ تھا۔ یہ مزیدار پیسٹری 2ہزار کیک نے تیار کی۔ تھری کنگز ڈے کا تہوار میکسیکو سمیت اسپین اور لاطینی امریکا میں بھی منایا جاتا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.