تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
7 جنوری 2015
وقت اشاعت: 2:24

ننھے پینگوئنز بھی آئی پیڈ پر وڈیو گیم کھیلنے کے شوقین نکلے

نیویارک.....یوں تو بچے اور نوجوان اکثر آئی پیڈ پر گھنٹوں گیمز کھیلتے نظر آتے ہیں لیکن صرف انسان ہی نہیں بلکہ جانور بھی وڈیو گیمز کھیلنے کے بیحد شوقین ہوتے ہیں ،یقین نہیں آتا تو خود ہی دیکھ لیجئے۔پیسیفک ایکوریم میں موجود ان پینگوئنزکو گیم کھیلنا اس قدر پسندہے کہ وہ نہ صرف دن کا بیشتر حصہ آئی پیڈ پر بڑے انہماک سے اپنے شوق کی تکمیل کرتے نظر آتے ہیں بلکہ اپنے منہ اور چونچ سے اسکرین پر نظر آتا شکار قابو کر کے پوائینٹس بھی حاصل کر لیتے ہیں۔اور تو اور ان کی مہارت کو تودیکھئے کہ کیا مجال جو کوئی ایک بھی پوائنٹ انکی گرفت سے بچ نکلے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.