تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
7 جنوری 2015
وقت اشاعت: 20:57

جاپان میں نئے سال کے موقع پر سومو پہلوانوں کے روایتی کمالات

ٹوکیو .....جاپان میں سومو پہلوانوں نے نئے سال کے موقع پر روایتی کمالات دکھائے، جن سے ناظرین خوب محظوظ ہوئےٹوکیو میں میجی جنگ کے مقام پر وزنی سومو پہلوان جمع ہوئے۔ انھوں نے ایک گھنٹے تک پاؤں اٹھاکرتوازن برقرار رکھنے اور تیز پاؤں چلانے کے کرتب پیش کئے۔سرد موسم کے باوجود سومو پہلوان اپنے روایتی لباس میں تھے۔ اس موقع پر بہت سے افراد موجود تھے جنہوں نے سومو پہلوانوں کے یہ کرتب دیکھے اور انھیں خوب داد دی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.