تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
7 جنوری 2015
وقت اشاعت: 22:34

لندن میں سونے کی تہ چڑھی سائیکل فروخت کے لیے پیش

لندن ......سائیکل فیراری کار سے بھی مہنگی ہوگئی ہے کیونکہ یہ عام سائیکل نہیں ہے، اس پر 24 قیراط خالص سونے کی تہ چڑھی ہے۔لندن میں فروخت کیلئے پیش کی گئی گولڈ جینی نامی اس سائیکل کے تمام پرزوں پر 24قیراط خالص سونے کی تہہ چڑھائی گئی ہے اور اس کی قیمتِ 4لاکھ ڈالر یعنی تقریبا 4 کروڑ روپے ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.