تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
8 جنوری 2015
وقت اشاعت: 0:44

مکمل شفاف پیندے والی 425 پونڈ وزنی چھوٹی کشتی

نیویارک.....کشتی میں سفر کرنا بھی سب کے لیے معمول کی بات نہیں ہوتی مگر کیا آپ کبھی کسی ایسی کشتی میں بیٹھے ہیں جس میں سے آرپار صاف نظر آتا ہو، 425 پونڈ وزنی اس چھوٹی سی کشتی کا پیندہ مکمل شفاف ہے۔ جس سے اس کے مسافرنہ صرف لہروں کے کشتی سے ٹکرانے کے دلکش منظر سے لطف اندوز ہوسکتے ہیں بلکہ پانی کی نیچے تیرتی مچھلیوں اور دیگر آبی حیات کے علاوہ فطرت کے حسن سے بھی محظوظ ہو سکتے ہیں۔ 2 افراد کی گنجائش والی اس منفرد کشتی کی قیمت ڈھائی ہزار ڈالر ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.