تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
8 جنوری 2015
وقت اشاعت: 8:33

جدید ٹیکنالوجی کا شاہکار انوکھا بیڈ

نیویارک ......دورِ جدیدمیں سائنس کی ترقی اور نت نئی ایجادات نے لوگوں کا لائف اسٹائل ہی بدل کر رکھ دیا ہے۔ امریکا سے تعلق رکھنے والے ماہر فن نے ایک ایسا انو کھا بیڈ تیار کر لیا ہے جن میں50انچ کا پلازما ٹیلی وژن با آسانی سما جاتا ہے۔صرف 45سیکنڈز میں بیڈ کے اندر جانے اورواپس باہرآنے کی صلاحیت رکھنے والے اس حیرت انگیز پلازما لفٹرسے نہ صرف آپکی ٹیلی ویژن اسکرین ہر نقصان سے محفوظ رہتی ہے بلکہ بیڈ پرآرام کرنے کے ساتھ ساتھ اپنے پسندیدہ پروگرامز سے بھی لطف اندوز ہو ا جاسکتا ہے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.