تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
9 جنوری 2015
وقت اشاعت: 6:28

فرش پر بکھرے دلکش رنگوں سے سجا انوکھا میوزیکل لائٹ شو

کاسابلانکا......مراکش کے شہر کاسابلانکامیں اپنی نوعیت کے ایک انوکھے لائٹ شو کا انعقاد کیا گیا جہاں فرش پر بکھرے دلکش نظارے ہر ایک کی توجہ کا مرکز بن گئے ہیں۔ایک ماہر فرانسیسی فنکار کا تیار کردہ یہ منفرد میوزیکل لائٹ شو ایک چرچ کے فرش پر سجایا گیا ہے جہاں آنیوالے افراد بڑی تعداد میں یہاں پہنچ کر آرٹسٹ کی مہارت کو داد دیتے نظر آرہے ہیں۔میجک کارپٹ نامی اس مبہوت کن آرٹ ورک میں جگمگاتے اورپل پل بدلتے نظارے بڑوں اور بوڑھوں سمیت بچوں کیلئے بھی تفریح کا ذریعہ بنے ہوئے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.