تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
9 جنوری 2015
وقت اشاعت: 6:44

خودتصویرکا حصہ بن جانے والا چینی مصور

بیجنگ .....چین سے تعلق رکھنے والے مصور نے ایسا اندازِ مصوری اختیار کیا ہوا ہے جس میں وہ خود تصویر کا حصہ بن جاتا ہے ۔Liu Bolin نامی یہ مصورد یکھنے والوں کو نہایت خوبصورتی سے کبھی پس منظر میں مو جود چیز کا حصہ اور کبھی اس سے جدا نظر آتا ہے۔اس فن میں مہارت کی وجہ سےLiu کو دنیا بھر میں نظروں سے اوجھل ہو جا نے والا شخص بھی کہا جا تا ہے۔ Liu کا کہنا ہے کہ وہ اپنے فن کے ذریعے بتانا چاہتا ہے کہ کس طرح شہر کی اردگرد کی چیز یں لوگوں کی زند گیوں پر اثر انداز ہوتی ہیں۔ Liu کو کسی بھی پس منظر کا حصہ بننے کے لیے دس گھنٹوں سے زائد کا وقت لگتا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.