تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
13 جنوری 2015
وقت اشاعت: 2:0

سپرمین، آئرن مین، بیٹ مین کے بعد اب ملیں آئی فون مین سے

بیجنگ........سپرمین ، آئرن مین کی فلمیں تو آپ نے دیکھی ہوں گی، لیکن اب ملیں’آئی فون مین‘ سے۔یہ ہے ہانگ کانگ سے تعلق رکھنے والا ایک چینی باشندہ جو چین میں آئی فون اسمگلنگ کرنے کی کوشش کے دوران پکڑا گیا۔اپنے جسم سے 94 آئی فون باندھ کر لے جانے کی کوشش کے دوران پکڑے جانے کی وجہ سے اسے آئی فون مین کہا جارہا ہے۔اسمگلنگ کے جرم میں آئی فون مین کو 7برس قید اور 20 لاکھ ڈالر جرمانے کی سزا ہوسکتی ہے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.