تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
13 جنوری 2015
وقت اشاعت: 9:15

سوشل میڈیا پر بس چلاتے ہوئے ڈانس کرنے کی ویڈیوکے چرچے

انقرہ...........بس چلاتے ہوئے ڈرائیونگ سیٹ چھوڑ کر ڈانس کرنے والا تُرک ڈرائیور۔ ڈرائیونگ کرنا اتنا حساس کام ہے کہ اس دوران موبائل استعمال کرنے پر بھی پابندی ہے لیکن یہ شخص تو سیٹ چھوڑ کر ڈانس کرنے لگا۔ سوشل میڈیا پر ان دنوں تُرکی سے تعلق رکھنے والے ایک ڈرائیور کے چرچے ہیں جس کی ڈرائیونگ کے دوران ڈانس کرنے کی ویڈیو سامنے آئی ہے۔ ہائی وے پر بس چلاتے ہوئے اس شخص نے کافی بار سیٹ بھی چھوڑی جس پربہت سے لوگ اسے تنقید کا نشانہ بھی بنا رہے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.