تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
16 جنوری 2015
وقت اشاعت: 2:51

امریکی چڑیا گھر میں بوتل سے دودھ پینے کا عادی ننھا زرافہ

نیویارک.....جانوروں کو عام طور پر بالٹی میں کھانے پینے کی اشیاء دی جاتی ہیں، لیکن لمبی گردن کے حامل اس ننھے زرافے کی تو عادتیں ہی نرالی ہیں ۔ جی ہاں امریکی چڑیا گھر میں موجود یہ ننھے زرافہ بوتل کے ذریعے دودھ پینے کا عادی ہے اور زرافے کی لمبی گردن کی وجہ سے دودھ پلانے والے کے ہاتھ دکھنے لگتے ہیں لیکن مزہ بھی خوب آتا ہے۔ننھے زرافے کو چند ماہ قبل جنوبی افریقہ کے جنگلات سے یہاں لایا گیا تھا اور اس وقت سے اب تک اسے بوتل کے ذریعے ہی دودھ پلایا جاتا ہے۔زرافے کی اس انوکھی عادت کی بدولت یہاں آنے والے کئی سیاح بھی یہ مشق سر انجام دیتے ہیں اوراسے دودھ پلا کر خوب لطف اندوز ہوتے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.