تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
21 جنوری 2015
وقت اشاعت: 7:22

آسٹریلیا کی خاتون کرکٹر کینگرو کی چھلانگ سے نہ بچ سکیں

سڈنی......باؤنسرز سے بچنے کی ماہرآسٹریلیا کی خاتون کرکٹر Bronwyn Calver کینگرو کی چھلانگ سے نہ بچ سکیں اور زخمی ہوگئیں ،آسٹریلیا کی 45 سالہ سابق خاتون کرکٹر سائیکل پر سوار مصروف سڑک سے گزر رہی تھیں،اس دوران ان کی سائیکل کے سامنے چھلانگ لگاتا کینگرو آگیا، اس اچانک حملے میں وہ نہ سنبھل سکیں اور سائیکل سے گر کر معمولی زخمی ہوگئیں ،جبکہ کینگرو ایک تیز رفتار گاڑی کی زد میں آکر ہلاک ہوگیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.