21 جنوری 2015
وقت اشاعت: 8:11
اسپرے پینٹ کی مدد سے شاندار پینٹنگز بنانے کا ماہر فنکار
دبئی .........دنیا بھر میں یوں تو فنکاروں کی کمی نہیں لیکن در حقیقت اصل آرٹسٹ وہی کہلاتا ہے جواپنے فن کا مظاہرہ کرکے لوگوں کو حیران کرنے کی صلاحیت رکھتا ہو۔ اس ماہر فنکار کو ہی دیکھ لیجئے جو برش کے بجائے اسپرے پینٹ کا ستعمال کرتے ہوئے آرٹ کے ایسے شاندار شاہکار تخلیق کرتا ہے کہ دیکھنے والے داد دیئے بنا نہیں رہ سکتے۔