21 جنوری 2015
وقت اشاعت: 8:11
امریکی ریاست الینوائے میں پرانا پل دھماکے سے گرادیا گیا
نیو یارک......امریکی ریاست الینوائے میں ایک پرانا پل دھماکے سے گرادیا گیا، گرینائٹ سٹی میں اس پرانے پل کو گرانے کیلئے زور دار دھما کا کیا گیا،اور ایک دھماکے میں ہی پُل کا درمیانی حصہ پانی میں جا گرا، یہ منظر دیکھنے کیلئے بڑی تعداد میں لوگ بھی موجود تھے،جنہوں نے یہ منظر کیمرے میں محفوظ کیا۔