تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
21 جنوری 2015
وقت اشاعت: 10:4

جاپان میں منفرد اور خوبصورت واٹرکیک متعارف

ٹوکیو...... جاپانیوں نے ایک ایسا منفرد اور خوبصورت واٹرکیک متعارف کرایا ہے ۔جسے دیکھتے ہی منہ میں پانی آجاتا ہے۔ دل للچانے والایہ جاپانی واٹر کیک دکھنے میں پانی کا بُلبلا ہے ۔ذر ا سا ہلا دو توجیلی کی طرح ڈانسنگ،چاولوں کے پائوڈر اور پانی سے تیار ہوتا ہے ،سویا بین پائوڈر اور برائون شوگر سیرپ سے سجایا جاتا ہےاور اگر 30 منٹس میں آپ نے اسے نہیں کھایا تو یہ غائب ہو جاتا ہے,جاپانی زبان میں اس کو ’’Mizu shingen mochi ‘‘کہتے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.