تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
22 جنوری 2015
وقت اشاعت: 3:6

چین:ریسٹورنٹ میں جدید ویٹرز نے گاہکوں کو آنے پر مجبور کر دیا

بیجنگ ....چین کے ایک ریسٹورنٹ میں جدید ویٹرز نے گاہکوں کو بار بار آنے پر مجبور کر دیا ہے۔ہوٹلوں میں ویٹرز اور سیلف سروس کے بعد چین کے شہر’چینگ۔چون‘ کے ایک ریسٹورنٹ میں کھانا پیش کرنے کے لیے روبوٹ ویٹرز کام کرتے ہیں ۔ یہ جدید ویٹرز اپنے مقررہ راستے پر چلتے ہوئے ہر ٹیبل تک کھانا لے جاتے ہیں ۔ ہوٹل مالک کا کہنا ہے کہ اس نے ملازمین کی تنخوا سے بچنے کے لیے ایسا کیا اور اس اقدام سے گاہکوں کی تعداد میں بھی اضافہ ہوگیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.