تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
25 جنوری 2015
وقت اشاعت: 10:20

ناچنے کاشوقین دلچسپ اور خوش مزاج پانڈا

بیجنگ......بھاری بھرکم جسامت کے مالک پانڈے اپنی شرمیلی طبیعت کی وجہ سے جا نے جا تے ہیں لیکن کبھی کبھی کو ئی پا نڈاشرارتی مو ڈ میں بھی آجاتاہے۔ چین کے ایک چڑیا گھر میں موجود ایک ایسے ہی ایک خوش مزاج اور دلچسپ پانڈے سے آپ کی ملاقات کرواتے ہیں جو ہر ایک سے بے خبرہوکر ایسے ناچ رہا ہے جیسے کوئی ماہر ڈانسر اپنی پرفارمنس کا مظاہرہ پیش کر رہا ہو۔ناچنے کے شوقین اس پانڈے کو دلچسپ انداز میں جھومتے ہوئے کیمرے کی آنکھ نے جا پکڑا اور ان مناظر کو محفوظ کرلیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.