27 جنوری 2015
وقت اشاعت: 2:21
ڈانس کرکے ٹریفک کنٹرول کرنےوالا ا امریکی اہلکار
نیویارک........یوں تو ٹریفک پولیس کا کام ٹریفک کنٹرول کرنا اور لوگوں کو اصول و ضوابط کی پابندی کروانا ہوتا ہے لیکن کچھ پولیس والے ایسے زندہ دل بھی ہوتے ہیں۔جی ہاں امریکی ریاست میکسیکو سے تعلق رکھنے والے اس اہلکار کے ڈھنگ ہی نرالے ہیں جو ڈانس کرتے ہوئے ٹریفک کو کنٹرول کرتا ہے۔اس کا شاندار ڈانس اور دلچسپ حرکتیں دیکھ کر لوگ نہ صرف حیران رہ جاتے ہیں بلکہ کئی ایک تو رک کر اس کے ساتھ تصاویر بھی بنواتے ہیں۔