تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
28 جنوری 2015
وقت اشاعت: 6:45

روسی چڑیا گھرمیں چیتابرف سے بنی گیندیں تیار کرنے لگا

ماسکو.....دودھ کی طرح سفید برف کی چادر پر سیر و تفریح کی تو کیا ہی بات ہے لیکن اگر اس کے ساتھ ساتھ آسمان سے برف بھی گر رہی ہو تو انسان تو انسان جانور بھی خوب لطف اْٹھاتے ہیں۔روس کے ایک چڑیا گھر میں موجود اس چیتے کو ہی دیکھ لیجئے جو برفباری کے موسم کا بھرپور مزہ لے رہا ہے۔چیتا برف کی مدد سے بڑی بڑی گیندیں تیار کرکے انہیں ایک جگہ سے دوسری جگہ یوں منتقل کرتا ہے جیسے انہیں کسی مارکیٹ میں لے جاکر بیچنا ہو۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.