تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
30 جنوری 2015
وقت اشاعت: 9:12

برطانیہ سے تعلق رکھنے والا15 سالہ باڈی بلڈر

لندن .....کہتے ہیں کہ صلاحیتوں کا تعلق عمر سے نہیں ہوتا اور جب جوش توانا اور جذبہ جوان ہو تو کچی عمر میں بچے بھی بڑوں کو مات دے جاتے ہیں۔برطانیہ سے تعلق رکھنے والے کوسمو ٹیلر نامی اس پندرہ سالہ باڈی بلڈر کو ہی دیکھ لیں جو فقط اتنی سی عمر میں ہی ایسی ایسی ورزشیں کرتا ہے کہ دیکھنے والے حیرت سے دنگ رہ جاتے ہیں۔صرف یہی نہیں بلکہ اس کی بہن بھی کسی سے کم نہیں ،یہ دونوں بہن بھائی بچپن سے ہی مسلز بنانے کے لئے سخت اور مشکل ترین ورزشیں کرنے کے عادی ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.