تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
30 جنوری 2015
وقت اشاعت: 12:44

چین: صفائی کی جانچ پڑتال کیلئے ڈرون میدان میں آگیا

بیجنگ ......چین میں صفائی ستھرائی کے معیار کی جانچ پڑتال کیلئے ڈرون بھی میدان میں آ گیا۔میڈیا کوریج اور دہشتگردی سے نمٹنے کے ساتھ ساتھ ڈرون کیمرہ اب استعما ل کیا جا رہا ہے،انسپیکشن کے کاموں کیلئے،جی ہاں،چین کے شہر فوشان میں مختلف کمپنیوں میں صفائی ستھرائی کے معیار کو جانچنے کیلئے ڈرون کیمرہ انسپیکشن ٹیم کی بھر پور مدد کر رہاہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ اس طر ح کے ڈرون سے مشکل سے مشکل کام میں آسانی پیدا ہو گئی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.