تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
31 جنوری 2015
وقت اشاعت: 12:45

وینزویلا :پانچواں انٹرنیشنل ٹیٹو فیسٹیول

کیراکس......وینزویلا کے دارالحکومت کیراکس میں پانچواں انٹرنیشنل ٹیٹو فیسٹیول جاری ہے۔ کیراکس میں ہونے والے 4روزہ فیسٹیول میں ملکی اور غیر ملکی افراد نے شرکت کی۔ کسی نےجسم کے مختلف حصوں پر ٹیٹو بنوائے تو کسی نےنقش و نگاری اور مختلف ایمپلانٹ کر کے اپنے چہرے کو اور بھیانک بنا لیا۔ فیسٹیول میں 30 ہزار افراد کے آنے کی توقع ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.