تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
1 فروری 2015
وقت اشاعت: 0:26

ہارن کی آواز سن کر بے اختیار قہقہے لگانے والی ننھی پری

نیویارک.....ہر پریشانی سے آزاد چھوٹے بچے جب قہقہے لگانا شروع کرتے ہیں تو کوئی بھی اُن سے محظوظ ہوئے بغیر نہیں رہ سکتا۔اس ویڈیو میں نظر آنے والی یہ ننھی بچی جوصرف چار ماہ کی ہے سائیکل کے ہارن کی آواز سنتے ہی بے اختیار قہقہے لگانا شروع کر دیتی ہے ۔صرف یہی نہیں بلکہ یہ ننھی پری پہلے غور سے ہارن کی آواز سنتی ہے اور پھر اسکے رد عمل میں زور دار قہقہے لگاتی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.