تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
3 فروری 2015
وقت اشاعت: 2:39

کنگ فُو اور مارشل آرٹ میں ماہر کیوٹ پانڈا

بیجنگ.......کنگ فو پانڈا نامی مشہور اینیمیٹیڈ فلم کے مداح تو بے شمار ہونگے جو مارشل آرٹ کے ماہر پانڈا کا ایکشن دیکھنا بیحد پسند کرتے ہیں۔ چین کے چڑیا گھر میں بنائی گئی ایک ایسی ہی انوکھی ویڈیومیں پنجرے میں بند حقیقی پانڈابھی کنگ فو اور مارشل آرٹ میں اپنی مہارت کا ثبوت پیش کرنے پہنچ گئے ہیں۔گول مول جسامت کے مالک یہ پانڈے کہیں تودرخت میں اٹک کر نیچے موجود اپنے ساتھی کو ستا رہا ہے تو کہیں کوئی درخت پر چڑھتے پانڈے کو گھسیٹ کر زمین پر گرا رہا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.