تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
6 فروری 2015
وقت اشاعت: 10:16

ٹوکیو کے ایکوریم میں مچھلیوں کیلئے دل کی شکل کا گوشت

ٹوکیو......دنیا بھر میں دیوانوں پر ویلنٹائنز ڈے کا بخار چڑھ چکا ہے جو14فروری کو اس دن کو پورے جوش و خروش کیساتھ منائینگے۔جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو کے سن شائن ایکوریم میں بھی ویلن ٹائنز ڈے کی مناسبت سے ایک خصوصی تقریب کا اہتمام کیا گیا۔اس موقع پر ایک ڈائیور مخصوص لباس پہنے چھوٹی مچھلیوں کے ایکوریم میں اُترا اور ان کی خاطر تواضع سرخ دل کی شکل میں کاٹے گئے گوشت سے کی۔واضح رہے کہ گذشتہ روز سے شروع ہونے والی ڈائیور ز کی ایکوریم میں یہ پرفارمنس میں دن میں چار مرتبہ 14فروری تک جاری رہے گی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.