7 فروری 2015
وقت اشاعت: 3:2
امریکی خاتون کے ہاں 14 پاؤنڈ وزنی بچے کی پیدائش
نیویارک.....ایک امریکی خاتون کے ہاں 14 پاؤنڈ وزنی بچے کی ولادت ہوئی ہےریاست فلوریڈا کے شہر ٹیمپا میں ایک خاتون نے 14اعشاریہ ایک پاؤنڈ وزنی بچے کو جنم دیا ۔ ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ زچگی نارمل ہوئی اور ماں اور بچہ دونوں صحت مند ہیں ۔ بچے کی ماں اور باپ نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ انہیں ننھے مہمان کی آمد پر خوشی کے ساتھ ساتھ حیرانی بھی ہے ۔