تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
10 فروری 2015
وقت اشاعت: 2:22

تیز رفتار ڈرائیونگ خطرناک حادثے کا سبب بنتے بنتے رہ گئی

تائی پے......تیز رفتار اسپورٹس کار ہاتھ میں آتے ہی اسے ہوا کی رفتار سے اڑانے کا جی چاہتا ہے لیکن یہ شوق خود کے ساتھ ساتھ دوسروں کے ساتھ بھی خطرناک ہو سکتا ہے۔جی ہاں تائیوان میں پیش آنے والا یہ واقعہ ہی دیکھ لیں جب فراری میں سوار ایک تیز رفتار ڈرائیور خود تو گاڑی اڑاتے ہوئے چلتا بنا لیکن دوسروں کے لئے مصیبت کھڑی کر گیا۔اس کی بے قوفی کی وجہ سے دو کاریں حادثے کا شکار ہوتے ہوتے رہ گئیں لیکن خوش قسمتی سے کوئی بڑا نقصان نہیں ہوا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.