11 فروری 2015
وقت اشاعت: 1:58
چڑیا کی چہچہاہٹ بکھیر نے والی مشین
نیویارک......عام طور پر مشینوں کے چلنے سے نا گو ار شور پید ا ہو تا ہے لیکن ایک مشین ایسی بھی ہے جو پرندوں کے چہچہا نے کی خوبصورت آوازیں جنم دیتی ہے ۔ اس منفرد مشین میں جیسے ہی لیور کو ہلا یا جا تا ہے اس کے کَل پر زے چلنا شروع کر دیتے اور چڑ یوں کی میٹھی میٹھی آ واز پیدا ہو تی ہے۔اس انوکھی مشین کی بدولت اب کہیں بھی اور کسی بھی وقت چڑیوں کی چہچہاہٹ سنی جا سکتی ہے ۔